Quran with Urdu translation - Surah Saba’ ayat 38 - سَبإ - Page - Juz 22
﴿وَٱلَّذِينَ يَسۡعَوۡنَ فِيٓ ءَايَٰتِنَا مُعَٰجِزِينَ أُوْلَٰٓئِكَ فِي ٱلۡعَذَابِ مُحۡضَرُونَ ﴾
[سَبإ: 38]
﴿والذين يسعون في آياتنا معاجزين أولئك في العذاب محضرون﴾ [سَبإ: 38]
Abul Ala Maududi Rahey woh log jo hamari aayat ko nicha dikhane ke liye daud-dhoop karte hain, to woh azaab mein mubtala hongey |
Ahmed Ali اوروہ جو ہماری آیتوں کے رد کرنے میں کوشش کرتے ہیں وہ عذاب میں پکڑ کر حاضر کیے جائیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry جو لوگ ہماری آیتوں میں کوشش کرتے ہیں کہ ہمیں ہرا دیں وہ عذاب میں حاضر کئے جائیں گے |
Mahmood Ul Hassan اور جو لوگ دوڑتے ہیں ہماری آیتوں کے ہرانے کو وہ عذاب میں پکڑے ہوئے آتے ہیں [۵۷] |
Muhammad Hussain Najafi اور جو لوگ ہماری آیتوں کے بارے میں (ہمیں نیچا دکھانے کیلئے) کوشش کرتے ہیں وہ عذاب میں حاضر کئے جائیں گے۔ |