Quran with Urdu translation - Surah Ya-Sin ayat 27 - يسٓ - Page - Juz 23
﴿بِمَا غَفَرَ لِي رَبِّي وَجَعَلَنِي مِنَ ٱلۡمُكۡرَمِينَ ﴾
[يسٓ: 27]
﴿بما غفر لي ربي وجعلني من المكرمين﴾ [يسٓ: 27]
Abul Ala Maududi Ke mere Rubb ne kis cheez ki badaulat meri magfirat farma di aur mujhey ba-izzat logon mein daakhil farmaya” |
Ahmed Ali کہ میرے رب نے مجھے بخش دیا اور مجھے عزت والوں میں کر دیا |
Fateh Muhammad Jalandhry کہ خدا نے مجھے بخش دیا اور عزت والوں میں کیا |
Mahmood Ul Hassan کہ کس بنا پر بخشا مجھ کو میرے رب نے اور کیا مجھ کو عزت والوں میں [۲۶] |
Muhammad Hussain Najafi کہ میرے پروردگار نے کس وجہ سے مجھے بخش دیا ہے اور مجھے معزز لوگوں میں سے قرار دیا ہے۔ |