Quran with Urdu translation - Surah Ya-Sin ayat 63 - يسٓ - Page - Juz 23
﴿هَٰذِهِۦ جَهَنَّمُ ٱلَّتِي كُنتُمۡ تُوعَدُونَ ﴾
[يسٓ: 63]
﴿هذه جهنم التي كنتم توعدون﴾ [يسٓ: 63]
Abul Ala Maududi Yeh wahi jahannum hai jissey tumko daraya jata raha tha |
Ahmed Ali یہی دوزخ ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا |
Fateh Muhammad Jalandhry یہی وہ جہنم ہے جس کی تمہیں خبر دی جاتی ہے |
Mahmood Ul Hassan یہ دوزخ ہے جس کا تم کو وعدہ تھا |
Muhammad Hussain Najafi یہ ہے وہ جہنم جس سے تمہیں ڈرایا جاتا تھا۔ |