Quran with Urdu translation - Surah Ya-Sin ayat 62 - يسٓ - Page - Juz 23
﴿وَلَقَدۡ أَضَلَّ مِنكُمۡ جِبِلّٗا كَثِيرًاۖ أَفَلَمۡ تَكُونُواْ تَعۡقِلُونَ ﴾
[يسٓ: 62]
﴿ولقد أضل منكم جبلا كثيرا أفلم تكونوا تعقلون﴾ [يسٓ: 62]
| Abul Ala Maududi Magar iske bawajood usne tum mein se ek giroh-e-kaseer (great multitude of you) ko gumraah kardiya, kya tum aqal nahin rakhte thay |
| Ahmed Ali اور البتہ اس نے تم میں سے بہت لوگوں کو گمراہ کیا تھا کیا پس تم نہیں سمجھتے تھے |
| Fateh Muhammad Jalandhry اور اس نے تم میں سے بہت سی خلقت کو گمراہ کردیا تھا۔ تو کیا تم سمجھتے نہیں تھے؟ |
| Mahmood Ul Hassan اور وہ بہکا لے گیا تم میں سے بہت خلقت کو پھر کیا تم کو سمجھ نہ تھی |
| Muhammad Hussain Najafi (اس کے باوجود) اس نے تم میں سے ایک کثیر گروہ کو گمراہ کر دیا کیا تم اتنا بھی نہیں سمجھتے تھے؟ |