Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 112 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿وَبَشَّرۡنَٰهُ بِإِسۡحَٰقَ نَبِيّٗا مِّنَ ٱلصَّٰلِحِينَ ﴾
[الصَّافَات: 112]
﴿وبشرناه بإسحاق نبيا من الصالحين﴾ [الصَّافَات: 112]
Abul Ala Maududi Aur humne usey Ishaq(Issac) ki basharat di , ek Nabi saliheen mein se |
Ahmed Ali اور ہم نے اسے اسحاق کی بشارت دی کہ وہ نبی (اور) نیک لوگو ں میں سے ہوگا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہم نے ان کو اسحاق کی بشارت بھی دی (کہ وہ) نبی (اور) نیکوکاروں میں سے (ہوں گے) |
Mahmood Ul Hassan اور خوشخبری دی ہم نے اسکو اسحٰق کی جو نبی ہو گا نیک بختوں میں [۶۶] |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم نے انہیں اسحاق(ع) کی بشارت دی جو نیک بندوں میں سے نبی ہوں گے۔ |