Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 115 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿وَنَجَّيۡنَٰهُمَا وَقَوۡمَهُمَا مِنَ ٱلۡكَرۡبِ ٱلۡعَظِيمِ ﴾
[الصَّافَات: 115]
﴿ونجيناهما وقومهما من الكرب العظيم﴾ [الصَّافَات: 115]
Abul Ala Maududi Unko aur unki qaum ko karb-e-azeem( badi museebat) se nijaat di |
Ahmed Ali او رہم نے ان دونوں کو اور ان کی قوم کو بڑی مصیبت سے نجات دی |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ان کو اور ان کی قوم کو مصیبت عظیمہ سے نجات بخشی |
Mahmood Ul Hassan اور بچا دیا ہم نے انکو اور ان کی قوم کو اس بڑی گھبراہٹ سے [۶۸] |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم نے ان دونوں کو اور ان کی قوم کو عظیم کرب و بلا سے نجات دی۔ |