Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 116 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿وَنَصَرۡنَٰهُمۡ فَكَانُواْ هُمُ ٱلۡغَٰلِبِينَ ﴾
[الصَّافَات: 116]
﴿ونصرناهم فكانوا هم الغالبين﴾ [الصَّافَات: 116]
| Abul Ala Maududi Unhein nusrat bakshi jiski wajah se wahi galib rahey |
| Ahmed Ali اور ہم نے ان کی مدد کی پس وہی غالب رہے |
| Fateh Muhammad Jalandhry اور ان کی مدد کی تو وہ غالب ہوگئے |
| Mahmood Ul Hassan اور انکی ہم نے مدد کی تو رہے وہی غالب [۶۹] |
| Muhammad Hussain Najafi اور ہم نے ان کی مدد کی (جس کی وجہ سے) وہی غالب رہے۔ |