Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 126 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿ٱللَّهَ رَبَّكُمۡ وَرَبَّ ءَابَآئِكُمُ ٱلۡأَوَّلِينَ ﴾
[الصَّافَات: 126]
﴿الله ربكم ورب آبائكم الأولين﴾ [الصَّافَات: 126]
Abul Ala Maududi Us Allah ko jo tumhara aur tumhare agle pichle aaba o ajdaad ka Rubb hai?” |
Ahmed Ali الله کو جو تمہارا رب ہے اور تمہارے پہلے باپ دادوں کا رب ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry (یعنی) خدا کو جو تمہارا اور تمہارے اگلے باپ دادا کا پروردگار ہے |
Mahmood Ul Hassan جو اللہ ہے رب تمہارا اور رب تمہارے اگلے باپ دادوں کا [۷۴] |
Muhammad Hussain Najafi جو تمہارا بھی پروردگار ہے اور تمہارے پہلے والے آباء و اجداد کا بھی پروردگار ہے۔ |