Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 169 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿لَكُنَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَ ﴾
[الصَّافَات: 169]
﴿لكنا عباد الله المخلصين﴾ [الصَّافَات: 169]
Abul Ala Maududi To hum Allah ke cheedah (chune huey/chosen) banday hotay |
Ahmed Ali تو ہم الله کے خالص بندے ہوتے |
Fateh Muhammad Jalandhry تو ہم خدا کے خالص بندے ہوتے |
Mahmood Ul Hassan تو ہم ہوتے بندے اللہ کے چنے ہوئے |
Muhammad Hussain Najafi تو یقیناً ہم اللہ کے برگزیدہ بندوں میں سے ہوتے۔ |