Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 51 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿قَالَ قَآئِلٞ مِّنۡهُمۡ إِنِّي كَانَ لِي قَرِينٞ ﴾
[الصَّافَات: 51]
﴿قال قائل منهم إني كان لي قرين﴾ [الصَّافَات: 51]
Abul Ala Maududi Unmein se ek kahega, “duniya mein mera ek hum nahseen (companion) tha |
Ahmed Ali ان میں سے ایک کہنے والا کہے گا کہ میرا ایک ساتھی تھا |
Fateh Muhammad Jalandhry ایک کہنے والا ان میں سے کہے گا کہ میرا ایک ہم نشین تھا |
Mahmood Ul Hassan بولا ایک بولنے والا ان میں میرا تھا ایک ساتھی |
Muhammad Hussain Najafi (چنانچہ) ان میں سے ایک کہے گا کہ (دنیا میں) میرا ایک رفیق تھا۔ |