Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 7 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿وَحِفۡظٗا مِّن كُلِّ شَيۡطَٰنٖ مَّارِدٖ ﴾
[الصَّافَات: 7]
﴿وحفظا من كل شيطان مارد﴾ [الصَّافَات: 7]
Abul Ala Maududi Aur har shaytan sarkash se isko mehfooz kardiya hai |
Ahmed Ali اور اسے ہر ایک سرکش شیطان سے محفوظ رکھا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہر شیطان سرکش سے اس کی حفاظت کی |
Mahmood Ul Hassan اور بچاؤ بنایا ہر شیطان سر کش سے [۷] |
Muhammad Hussain Najafi اور ہر سرکش و شیطان کی (دراندازی سے اسے) محفوظ کر دیا ہے۔ |