Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 8 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿لَّا يَسَّمَّعُونَ إِلَى ٱلۡمَلَإِ ٱلۡأَعۡلَىٰ وَيُقۡذَفُونَ مِن كُلِّ جَانِبٖ ﴾
[الصَّافَات: 8]
﴿لا يسمعون إلى الملإ الأعلى ويقذفون من كل جانب﴾ [الصَّافَات: 8]
Abul Ala Maududi Yeh shayateen mala-e-aala (High Council) ki baatein nahin sun saktey, har taraf se maarey aur haankey jatey hain |
Ahmed Ali وہ عالم بالا کی باتیں نہیں سن سکتے اور ان پر ہر طرف سے (انگارے) پھینکے جاتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry کہ اوپر کی مجلس کی طرف کان نہ لگاسکیں اور ہر طرف سے (ان پر انگارے) پھینکے جاتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan سن نہیں سکتے اوپرکی مجلس تک اور پھینکے جاتےہیں ان پر ہر طرف سے |
Muhammad Hussain Najafi (اب) ملاءِ اعلیٰ (عالمِ بالا) کی باتوں کو کان لگا کر نہیں سن سکتے اور وہ ہر طرف سے مارے جاتے ہیں۔ |