Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 94 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿فَأَقۡبَلُوٓاْ إِلَيۡهِ يَزِفُّونَ ﴾
[الصَّافَات: 94]
﴿فأقبلوا إليه يزفون﴾ [الصَّافَات: 94]
Abul Ala Maududi (Wapas aakar) woh log bhaage bhaage uske paas aaye |
Ahmed Ali پھر وہ اس کی طرف دوڑتے ہوئے بڑھے |
Fateh Muhammad Jalandhry تو وہ لوگ ان کے پاس دوڑے ہوئے آئے |
Mahmood Ul Hassan پھر لوگ آئے اس پر دوڑ کر گھبراتے ہوئے [۵۳] |
Muhammad Hussain Najafi پھر وہ لوگ دوڑتے ہوئے ان (ابراہیم(ع)) کے پاس آئے۔ |