Quran with Urdu translation - Surah sad ayat 13 - صٓ - Page - Juz 23
﴿وَثَمُودُ وَقَوۡمُ لُوطٖ وَأَصۡحَٰبُ لۡـَٔيۡكَةِۚ أُوْلَٰٓئِكَ ٱلۡأَحۡزَابُ ﴾
[صٓ: 13]
﴿وثمود وقوم لوط وأصحاب الأيكة أولئك الأحزاب﴾ [صٓ: 13]
Abul Ala Maududi Aur Samood, aur qaum e Lut, aur aika waley jhutla chuke hain. Jatthay woh thay |
Ahmed Ali اور ثمود اور لوط کی قوم اور بن والے بھی جھٹلا چکے ہیں یہی وہ لشکر ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ثمود اور لوط کی قوم اور بن کے رہنے والے بھی۔ یہی وہ گروہ ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور ثمود اور لوط کی قوم اور ایکہ کے لوگ [۱۲] وہ بڑی بڑی فوجیں |
Muhammad Hussain Najafi اور ثمود اور قومِ لوط(ع) اور ایکہ والے (اپنے نبیوں کو) جھٹلا چکے ہیں یہ لوگ بڑے بڑے گروہ تھے۔ |