Quran with Urdu translation - Surah sad ayat 14 - صٓ - Page - Juz 23
﴿إِن كُلٌّ إِلَّا كَذَّبَ ٱلرُّسُلَ فَحَقَّ عِقَابِ ﴾
[صٓ: 14]
﴿إن كل إلا كذب الرسل فحق عقاب﴾ [صٓ: 14]
Abul Ala Maududi Unmein se har ek ne Rasoolon ko jhutlaya aur meri uqubat ka faisla (decree of chastisement )uspar chaspan ho kar raha |
Ahmed Ali ان سب نے رسولوں کو جھٹلایا تھا پس میرا عذاب آ موجود ہوا |
Fateh Muhammad Jalandhry (ان) سب نے پیغمبروں کو جھٹلایا تو میرا عذاب (ان پر) آ واقع ہوا |
Mahmood Ul Hassan یہ جتنے تھے سب نے یہی کیاکہ جھٹلایا رسولوں کو پھر ثابت ہوئی میرے طرف سے سزا [۱۳] |
Muhammad Hussain Najafi ان سب نے رسولوں(ع) کو جھٹلایا تو ہمارے عذاب کے مستوجب ہوئے۔ |