Quran with Urdu translation - Surah sad ayat 20 - صٓ - Page - Juz 23
﴿وَشَدَدۡنَا مُلۡكَهُۥ وَءَاتَيۡنَٰهُ ٱلۡحِكۡمَةَ وَفَصۡلَ ٱلۡخِطَابِ ﴾
[صٓ: 20]
﴿وشددنا ملكه وآتيناه الحكمة وفصل الخطاب﴾ [صٓ: 20]
Abul Ala Maududi Humne uski sultanat mazboot kardi thi, usko hikmat ata ki thi aur faislay-kun baat kehne ki salahiyat bakshi thi |
Ahmed Ali اورہم نے اس کی سلطنت کو مضبوھ کر دیا تھا اور ہم نے اسے نبوت دی تھی اور مقدمات کے فیصلے کرنے کا سلیقہ (دیا تھا) |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہم نے ان کی بادشاہی کو مستحکم کیا اور ان کو حکمت عطا کی اور (خصومت کی) بات کا فیصلہ (سکھایا) |
Mahmood Ul Hassan اور قوت دی ہم نے اسکی سلطنت کو [۱۹] اور دی اس کو تدبیر اور فیصلہ کرنا بات کا [۲۰] |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم نے ان کی حکومت کو مضبوط کر دیا تھا اور ان کو حکمت و دانائی اور فیصلہ کُن بات کرنے کی صلاحیت عطا کی تھی۔ |