Quran with Urdu translation - Surah sad ayat 19 - صٓ - Page - Juz 23
﴿وَٱلطَّيۡرَ مَحۡشُورَةٗۖ كُلّٞ لَّهُۥٓ أَوَّابٞ ﴾
[صٓ: 19]
﴿والطير محشورة كل له أواب﴾ [صٓ: 19]
Abul Ala Maududi Parindey simat aate aur sabke sab uski tasbeeh ki taraf mutawajjeh ho jatey thay |
Ahmed Ali اور پرندوں کو بھی جو جمع ہوجاتے تھے ہر ایک اس کے تابع تھا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور پرندوں کو بھی کہ جمع رہتے تھے۔ سب ان کے فرمانبردار تھے |
Mahmood Ul Hassan اور اڑتے جانور جمع ہو کر سب تھے اس کے آگے رجوع رہتے [۱۸] |
Muhammad Hussain Najafi اور پرندوں کو بھی (جو تسبیح کے وقت) جمع ہو جاتے تھے (اور) سب (پہاڑ و پرند) ان کے فرمانبردار تھے (اور ان کی آواز پر آواز ملاتے تھے)۔ |