×

یہ میرا بھائی ہے، اِس کے پاس ننانوے دنبیاں ہیں اور میرے 38:23 Urdu translation

Quran infoUrduSurah sad ⮕ (38:23) ayat 23 in Urdu

38:23 Surah sad ayat 23 in Urdu (الأوردية)

Quran with Urdu translation - Surah sad ayat 23 - صٓ - Page - Juz 23

﴿إِنَّ هَٰذَآ أَخِي لَهُۥ تِسۡعٞ وَتِسۡعُونَ نَعۡجَةٗ وَلِيَ نَعۡجَةٞ وَٰحِدَةٞ فَقَالَ أَكۡفِلۡنِيهَا وَعَزَّنِي فِي ٱلۡخِطَابِ ﴾
[صٓ: 23]

یہ میرا بھائی ہے، اِس کے پاس ننانوے دنبیاں ہیں اور میرے پاس صرف ایک ہی دُنبی ہے اِس نے مجھ سے کہا کہ یہ ایک دنبی بھی میرے حوالے کر دے اور اس نے گفتگو میں مجھے دبا لیا

❮ Previous Next ❯

ترجمة: إن هذا أخي له تسع وتسعون نعجة ولي نعجة واحدة فقال أكفلنيها, باللغة الأوردية

﴿إن هذا أخي له تسع وتسعون نعجة ولي نعجة واحدة فقال أكفلنيها﴾ [صٓ: 23]

Abul Ala Maududi
Yeh meri bhai hai ,iske paas ninanve (ninety nine) dumbiyan(ewes) hai aur mere paas sirf ek hi dumbi (ewe) hai , isne mujhse kaha ke yeh ek dumbi bhi mere hawale karde aur isne guftagu mein mujhe daba liya”
Ahmed Ali
بے شک یہ میرا بھائی ہے اس کے پاس ننانوے دنبیاں ہیں اور میرے پاس صرف ایک دنبی ہے پس اس نے کہا مجھے وہ بھی دے دے اور اس نے مجھے گفتگو میں دبا لیا ہے
Fateh Muhammad Jalandhry
(کیفیت یہ ہے کہ) یہ میرا بھائی ہے اس کے (ہاں) ننانوے دنبیاں ہیں اور میرے (پاس) ایک دُنبی ہے۔ یہ کہتا ہے کہ یہ بھی میرے حوالے کردے اور گفتگو میں مجھ پر زبردستی کرتا ہے
Mahmood Ul Hassan
یہ جو ہے بھائی ہے میرا اس کے یہاں ہیں نِنّانوے دنبیاں اور میرے یہاں ہیں ایک دنبی پھر کہتا ہے حوالہ کر دے میرے وہ بھی اور زبردستی کرتا ہے مجھ سے بات میں [۲۳]
Muhammad Hussain Najafi
(وجۂ نزاع یہ ہے کہ) یہ میرا بھائی ہے اس کے پاس ننانوے دنبیاں ہیں اور میرے پاس صرف ایک دنبی ہے اس پر بھی وہ کہتا ہے کہ یہ ایک دنبی بھی میرے حوالے کر دے اور گفتگو میں مجھے دباتا ہے۔
❮ Previous Next ❯

Verse in more languages

Transliteration Bangla Bosnian German English Persian French Hindi Indonesian Kazakh Dutch Russian Spanish Turkish Urdu Uzbek