Quran with Urdu translation - Surah An-Nisa’ ayat 50 - النِّسَاء - Page - Juz 5
﴿ٱنظُرۡ كَيۡفَ يَفۡتَرُونَ عَلَى ٱللَّهِ ٱلۡكَذِبَۖ وَكَفَىٰ بِهِۦٓ إِثۡمٗا مُّبِينًا ﴾
[النِّسَاء: 50]
﴿انظر كيف يفترون على الله الكذب وكفى به إثما مبينا﴾ [النِّسَاء: 50]
Abul Ala Maududi Dekho to sahih, yeh Allah par bhi jhoote iftara ghadhne se (forge lies) nahin chukte aur inke sareehan gunaahgaar honay ke liye yahi ek gunaah kafi hai |
Ahmed Ali دیکھو یہ لوگ الله پر کیسا جھوٹ باندھتے ہیں یہی ایک صریح گنا ہ کافی ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry دیکھو یہ خدا پر کیسا جھوٹ (طوفان) باندھتے ہیں اور یہی گناہ صریح کافی ہے |
Mahmood Ul Hassan دیکھ کیسا باندھتے ہیں اللہ پر جھوٹ اور کافی ہے یہی گناہ صریح [۹۱] |
Muhammad Hussain Najafi دیکھو کہ یہ کس طرح خدا پر جھوٹی تہمت لگاتے ہیں۔ اور ان کے گنہگار ہونے کے لیے یہی کھلا ہوا گناہ کافی ہے۔ |