Quran with Urdu translation - Surah Ghafir ayat 69 - غَافِر - Page - Juz 24
﴿أَلَمۡ تَرَ إِلَى ٱلَّذِينَ يُجَٰدِلُونَ فِيٓ ءَايَٰتِ ٱللَّهِ أَنَّىٰ يُصۡرَفُونَ ﴾
[غَافِر: 69]
﴿ألم تر إلى الذين يجادلون في آيات الله أنى يصرفون﴾ [غَافِر: 69]
Abul Ala Maududi Tumne dekha un logon ko jo Allah ki aayaat mein jhagade karte hain, kahan se woh phiraye jaa rahe hain |
Ahmed Ali کیا آپ نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو الله کی آیتوں میں جھگڑتے ہیں وہ کہاں پھرے چلے جا رہے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو خدا کی آیتوں میں جھگڑتے ہیں۔ یہ کہاں بھٹک رہے ہیں؟ |
Mahmood Ul Hassan تو نے نہ دیکھا ان کو جو جھگڑتے ہیں اللہ کی باتوں میں کہاں سے پھیر جاتے ہیں |
Muhammad Hussain Najafi کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو اللہ کی آیتوں کے بارے میں جھگڑتے رہتے ہیں وہ کدھر پھرائے جا رہے ہیں؟ |