Quran with Urdu translation - Surah Fussilat ayat 18 - فُصِّلَت - Page - Juz 24
﴿وَنَجَّيۡنَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَكَانُواْ يَتَّقُونَ ﴾
[فُصِّلَت: 18]
﴿ونجينا الذين آمنوا وكانوا يتقون﴾ [فُصِّلَت: 18]
Abul Ala Maududi Aur humne un logon ko bacha liya jo imaan laaye thay aur gumrahi o bad-amali se parheiz karte thay |
Ahmed Ali اورجو لوگ ایمان لائے اور ڈرتے رہتے تھے ہم نے انہیں بچا لیا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جو ایمان لائے اور پرہیزگاری کرتے رہے ان کو ہم نے بچا لیا |
Mahmood Ul Hassan اور بچا دیا ہم نے ان لوگوں کو جو یقین لائے تھے اور بچ کر چلتے تھے [۲۷] |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم نے ان لوگوں کو نجات دی جو ایمان لاتے تھے اور (ہماری نافرمانی سے) ڈرتے تھے۔ |