Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shura ayat 32 - الشُّوري - Page - Juz 25
﴿وَمِنۡ ءَايَٰتِهِ ٱلۡجَوَارِ فِي ٱلۡبَحۡرِ كَٱلۡأَعۡلَٰمِ ﴾
[الشُّوري: 32]
﴿ومن آياته الجوار في البحر كالأعلام﴾ [الشُّوري: 32]
Abul Ala Maududi Uski nishaniyon mein se hain yeh jahaz (ships) jo samandar mein pahadon ki tarah nazar aate hain |
Ahmed Ali اور اس کی نشانیوں میں سے سمندر میں پہاڑوں جیسے جہاز ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور اسی کی نشانیوں میں سے سمندر کے جہاز ہیں (جو) گویا پہاڑ (ہیں) |
Mahmood Ul Hassan اور ایک اُسکی نشانی ہے کہ جہاز چلتے ہیں دریا میں جیسے پہاڑ [۴۶] |
Muhammad Hussain Najafi اور اس کی قدرت کی نشانیوں میں سے وہ بڑے بڑے پہاڑ جیسے (بحری) جہاز ہیں جو سمندر میں چلتے ہیں۔ |