Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shura ayat 4 - الشُّوري - Page - Juz 25
﴿لَهُۥ مَا فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَمَا فِي ٱلۡأَرۡضِۖ وَهُوَ ٱلۡعَلِيُّ ٱلۡعَظِيمُ ﴾
[الشُّوري: 4]
﴿له ما في السموات وما في الأرض وهو العلي العظيم﴾ [الشُّوري: 4]
Abul Ala Maududi Aasmaano aur zameen mein jo kuch bhi hai usi ka hai, woh baratar aur azeem hai |
Ahmed Ali اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور وہ بلند مرتبہ بزرگی والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب اسی کا ہے۔ اور وہ عالی رتبہ اور گرامی قدر ہے |
Mahmood Ul Hassan اسی کا ہے جو کچھ ہے آسمانوں میں اور زمین میں اور وہی ہے سب سے اوپر بڑا [۱] |
Muhammad Hussain Najafi جو کچھ آسمانوں میں ہے اور زمین میں ہے وہ اسی (اللہ) کا ہے وہ بلند و برتر اور عظیم الشان ہے۔ |