Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shura ayat 3 - الشُّوري - Page - Juz 25
﴿كَذَٰلِكَ يُوحِيٓ إِلَيۡكَ وَإِلَى ٱلَّذِينَ مِن قَبۡلِكَ ٱللَّهُ ٱلۡعَزِيزُ ٱلۡحَكِيمُ ﴾
[الشُّوري: 3]
﴿كذلك يوحي إليك وإلى الذين من قبلك الله العزيز الحكيم﴾ [الشُّوري: 3]
Abul Ala Maududi Isi tarah Allah galib o hakeem (Most Mighty, the Most Wise) tumhari taraf aur tumse pehle guzre huey (Rasoolon) ki taraf wahee karta raha hai |
Ahmed Ali اسی طرح سے الله زبردست حکمت والا آپ کی طرف وحی کرتا ہے اور ان کی طرف بھی (کرتا تھا) جو آپ سے پہلے تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry خدائے غالب و دانا اسی طرح تمہاری طرف مضامین اور (براہین) بھیجتا ہے جس طرح تم سے پہلے لوگوں کی طرف وحی بھیجتا رہا ہے |
Mahmood Ul Hassan اسی طرح وحی بھیجتا ہے تیری طرف اور تجھ سے پہلوں کی طرف اللہ زبردست حکمتوں والا |
Muhammad Hussain Najafi اے رسول(ص)) اسی طرح اللہ غالب اور بڑا حکمت والا ہے آپ(ص) کی طرف اور آپ(ص) سے پہلے گزرے ہوئے رسولوں(ع) کی طرف وحی کرتا رہا ہے۔ |