Quran with Urdu translation - Surah Az-Zukhruf ayat 34 - الزُّخرُف - Page - Juz 25
﴿وَلِبُيُوتِهِمۡ أَبۡوَٰبٗا وَسُرُرًا عَلَيۡهَا يَتَّكِـُٔونَ ﴾
[الزُّخرُف: 34]
﴿ولبيوتهم أبوابا وسررا عليها يتكئون﴾ [الزُّخرُف: 34]
Abul Ala Maududi Aur unke darwaze , aur unke takhat jinpar woh takiye (pillows) laga kar baithte hain |
Ahmed Ali اوران کے گھروں کے دروازے اور تخت بھی چاندی کے کر دیتے جن پر وہ تکیہ لگا کر بیٹھتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ان کے گھروں کے دروازے بھی اور تخت بھی جن پر تکیہ لگاتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور اُن کے گھروں کے واسطے دروازے اور تخت جن پر تکیہ لگا کر بیٹھیں |
Muhammad Hussain Najafi اور ان کے گھروں کے دروازے اور تخت جن پر وہ تکیہ لگاتے ہیں سب چا ندی اور سونے کے بنوا دیتے۔ |