Quran with Urdu translation - Surah Az-Zukhruf ayat 75 - الزُّخرُف - Page - Juz 25
﴿لَا يُفَتَّرُ عَنۡهُمۡ وَهُمۡ فِيهِ مُبۡلِسُونَ ﴾
[الزُّخرُف: 75]
﴿لا يفتر عنهم وهم فيه مبلسون﴾ [الزُّخرُف: 75]
Abul Ala Maududi Kabhi unke azaab mein kami na hogi, aur woh us mein mayous padey hongey |
Ahmed Ali ان سے ہلکا نہ کیا جائے گا اور وہ اسی میں مایوس پڑے رہیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry جو ان سے ہلکا نہ کیا جائے گا اور وہ اس میں نامید ہو کر پڑے رہیں گے |
Mahmood Ul Hassan نہ ہلکا ہوتا ہے ان پر سے اور وہ اسی میں پڑے ہیں آس ٹوٹے [۷۰] |
Muhammad Hussain Najafi وہ عذاب کبھی ان سے ہلکا نہیں کیا جائے گا اور وہ اس میں مایوس ہو کر پڑے رہیں گے۔ |