Quran with Urdu translation - Surah Al-Jathiyah ayat 37 - الجاثِية - Page - Juz 25
﴿وَلَهُ ٱلۡكِبۡرِيَآءُ فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۖ وَهُوَ ٱلۡعَزِيزُ ٱلۡحَكِيمُ ﴾
[الجاثِية: 37]
﴿وله الكبرياء في السموات والأرض وهو العزيز الحكيم﴾ [الجاثِية: 37]
Abul Ala Maududi Zameen aur aasmaano mein badayi usi ke liye hai aur wahi zabardast (most mighty) aur daana(most wise) hai |
Ahmed Ali اور آسمانوں اور زمین میں اسی کی عزت ہے اور وہی زبردست حکمت والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور آسمانوں اور زمین میں اُسی کے لئے بڑائی ہے۔ اور وہ غالب اور دانا ہے |
Mahmood Ul Hassan اور اُسی کیلئے بڑائی ہے آسمانوں میں اور زمین میں اور وہی ہے زبردست حکمت والا [۴۶] |
Muhammad Hussain Najafi اسی کیلئے کِبریائی ہے اور وہ بڑا غالب (اور) بڑی حکمت والا ہے۔ |