Quran with Urdu translation - Surah Al-Jathiyah ayat 36 - الجاثِية - Page - Juz 25
﴿فَلِلَّهِ ٱلۡحَمۡدُ رَبِّ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَرَبِّ ٱلۡأَرۡضِ رَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ ﴾
[الجاثِية: 36]
﴿فلله الحمد رب السموات ورب الأرض رب العالمين﴾ [الجاثِية: 36]
Abul Ala Maududi Pas taarif Allah hi ke liye hai jo zameen aur aasmaano ka maalik aur saare jahan waalon ka parwardigar hai |
Ahmed Ali پس سب تعریف الله ہی کے لیے ہے جو آسمانوں کا رب اور زمین کا رب سارے جہانوں کا رب ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry پس خدا ہی کو ہر طرح کی تعریف (سزاوار) ہے جو آسمانوں کا مالک اور زمین کا مالک اور تمام جہان کا پروردگار ہے |
Mahmood Ul Hassan سو اللہ ہی کے واسطے ہے سب خوبی جو رب ہے آسمانوں کا اور رب ہے زمین کا رب سارے جہان کا |
Muhammad Hussain Najafi ہر قِسم کی تعریف اللہ کیلئے ہے جو آسمانوں اور زمین کا بلکہ سارے جہانوں کا پروردگار ہے۔ |