Quran with Urdu translation - Surah Al-Fath ayat 7 - الفَتح - Page - Juz 26
﴿وَلِلَّهِ جُنُودُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۚ وَكَانَ ٱللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمًا ﴾
[الفَتح: 7]
﴿ولله جنود السموات والأرض وكان الله عزيزا حكيما﴾ [الفَتح: 7]
Abul Ala Maududi Zameen aur aasamano ke lashkar Allah hi ke qabza-e-qudrat mein hain aur woh zabardast aur hakeem(wise) hai |
Ahmed Ali اور الله ہی کے سب لشکر آسمانوں اور زمین میں ہیں اور الله بڑا غالب حکمت والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور آسمانوں اور زمین کے لشکر خدا ہی کے ہیں۔ اور خدا غالب (اور) حکمت والا ہے |
Mahmood Ul Hassan اور اللہ کے ہیں سب لشکر آسمانوں کے اور زمین کے اور ہے اللہ زبردست حکمت والا [۱۳] |
Muhammad Hussain Najafi اور آسمانوں اور زمین کے تمام لشکر اللہ ہی کے ہیں اور خدا (سب پر) غالب اور بڑا حکمت والا ہے۔ |