Quran with Urdu translation - Surah Al-Ma’idah ayat 79 - المَائدة - Page - Juz 6
﴿كَانُواْ لَا يَتَنَاهَوۡنَ عَن مُّنكَرٖ فَعَلُوهُۚ لَبِئۡسَ مَا كَانُواْ يَفۡعَلُونَ ﴾
[المَائدة: 79]
﴿كانوا لا يتناهون عن منكر فعلوه لبئس ما كانوا يفعلون﴾ [المَائدة: 79]
Abul Ala Maududi Unhon ne ek dusre ko burey afaal ke irteqab se roakna chodh diya tha, bura tarz e amal tha jo unhon ne ikhtiyar kiya |
Ahmed Ali آپس می ں برے کام سے منع نہ کرتے تھے جو وہ کر رہے تھے کیسا ہی برا کام ہےجووہ کرتے تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry (اور) برے کاموں سے جو وہ کرتے تھے ایک دوسرے کو روکتے نہیں تھے بلاشبہ وہ برا کرتے تھے |
Mahmood Ul Hassan آپس میں منع نہ کرتے برے کام سے جو وہ کر رہے تھے [۲۰۹] کیا ہی برا کام ہے جو کرتے تھے |
Muhammad Hussain Najafi جو برائی وہ کرتے تھے۔ اس سے ایک دوسرے کو منع نہیں کرتے تھے۔ کیسا برا تھا۔ وہ کام جو وہ کرتے تھے۔ |