Quran with Urdu translation - Surah Qaf ayat 41 - قٓ - Page - Juz 26
﴿وَٱسۡتَمِعۡ يَوۡمَ يُنَادِ ٱلۡمُنَادِ مِن مَّكَانٖ قَرِيبٖ ﴾
[قٓ: 41]
﴿واستمع يوم يناد المناد من مكان قريب﴾ [قٓ: 41]
Abul Ala Maududi Aur suno, jis din munadi (pukaar) karne wala (har shaks ke)qareeb hi se pukarega |
Ahmed Ali اور توجہ سے سنیئے جس دن پکارنے والا پاس سے پکارے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور سنو جس دن پکارنے والا نزدیک کی جگہ سے پکارے گا |
Mahmood Ul Hassan اور کان رکھ جس دن پکارے پکارنے والا نزدیک کی جگہ سے [۴۰] |
Muhammad Hussain Najafi اور غور سے سنو اس دن کا حال جب ایک منادی بہت قریب سے ندا دے گا۔ |