Quran with Urdu translation - Surah Adh-Dhariyat ayat 29 - الذَّاريَات - Page - Juz 26
﴿فَأَقۡبَلَتِ ٱمۡرَأَتُهُۥ فِي صَرَّةٖ فَصَكَّتۡ وَجۡهَهَا وَقَالَتۡ عَجُوزٌ عَقِيمٞ ﴾
[الذَّاريَات: 29]
﴿فأقبلت امرأته في صرة فصكت وجهها وقالت عجوز عقيم﴾ [الذَّاريَات: 29]
Abul Ala Maududi Yeh sunkar uski biwi cheekhti hui aage badhi aur usne apna mooh peeth liya aur kehne lagi, “boodhi baanj” |
Ahmed Ali پھر ان کی بیوی شور مچاتی ہوئی آگے بڑھی اور اپنا ماتھا پیٹ کر کہنے لگی کیا بڑھیا بانجھ جنے گی |
Fateh Muhammad Jalandhry تو ابراہیمؑ کی بیوی چلاّتی آئی اور اپنا منہ پیٹ کر کہنے لگی کہ (اے ہے ایک تو) بڑھیا اور (دوسرے) بانجھ |
Mahmood Ul Hassan پھر سامنے سے آئی اسکی عورت بولتی ہوئی پھر پیٹا اپنا ماتھا اور کہنے لگی کہیں بڑھیا بانجھ [۲۰] |
Muhammad Hussain Najafi پس آپ(ع) کی بیوی (سارہ) چیختی ہوئی آئی اور اس نے اپنا منہ پیٹ لیا اور کہا بوڑھی، بانجھ؟ (بچہ کس طرح ہوگا؟) |