Quran with Urdu translation - Surah Adh-Dhariyat ayat 37 - الذَّاريَات - Page - Juz 27
﴿وَتَرَكۡنَا فِيهَآ ءَايَةٗ لِّلَّذِينَ يَخَافُونَ ٱلۡعَذَابَ ٱلۡأَلِيمَ ﴾ 
[الذَّاريَات: 37]
﴿وتركنا فيها آية للذين يخافون العذاب الأليم﴾ [الذَّاريَات: 37]
| Abul Ala Maududi Uske baad humne wahan bas ek nishani un logon ke liye chodh di jo dardnaak azaab se darte hon | 
| Ahmed Ali اورہم نے اس واقعہ میں ایسے لوگو ں کے لیے ایک عبرت رہنے دی جو دردناک عذاب سے ڈرتے ہیں | 
| Fateh Muhammad Jalandhry اور جو لوگ عذاب الیم سے ڈرتے ہیں ان کے لئے وہاں نشانی چھوڑ دی | 
| Mahmood Ul Hassan اور باقی رکھا ہم نے اُس میں نشان اُن لوگوں کے لئے جو ڈرتے ہیں عذاب دردناک سے [۲۶] | 
| Muhammad Hussain Najafi اور ہم نے اس (واقعہ) میں ایک نشانی چھوڑ دی ہے ان لوگوں کے لئے جو دردناک عذاب سے ڈرتے ہیں۔ |