Quran with Urdu translation - Surah Adh-Dhariyat ayat 53 - الذَّاريَات - Page - Juz 27
﴿أَتَوَاصَوۡاْ بِهِۦۚ بَلۡ هُمۡ قَوۡمٞ طَاغُونَ ﴾
[الذَّاريَات: 53]
﴿أتواصوا به بل هم قوم طاغون﴾ [الذَّاريَات: 53]
Abul Ala Maududi Kya in sab ne apas mein ispar koi samjhauta karliya hai? Nahin, balke yeh sab sarkash log hain |
Ahmed Ali کیا ایک دوسرے سے یہی کہ مرے تھے نہیں بلکہ وہ خود ہی سرکش ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry کیا یہ کہ ایک دوسرے کو اسی بات کی وصیت کرتے آئے ہیں بلکہ یہ شریر لوگ ہیں |
Mahmood Ul Hassan کیا یہی وصیت کر مرےہیں ایک دوسرے کو کوئی نہیں پر یہ لوگ شریر ہیں [۳۹] |
Muhammad Hussain Najafi اور کیا یہ ایک دوسرے کو اس بات کی وصیت کرتے آرہے ہیں؟ (نہیں) بلکہ یہ لوگ سرکش ہیں۔ |