Quran with Urdu translation - Surah AT-Tur ayat 14 - الطُّور - Page - Juz 27
﴿هَٰذِهِ ٱلنَّارُ ٱلَّتِي كُنتُم بِهَا تُكَذِّبُونَ ﴾
[الطُّور: 14]
﴿هذه النار التي كنتم بها تكذبون﴾ [الطُّور: 14]
Abul Ala Maududi Us waqt unse kaha jayega ke “ yeh wahi aag hai jisey tum jhutlaya karte thay |
Ahmed Ali یہی وہ آگ ہے جسے تم دنیا میں جھٹلاتے تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry یہی وہ جہنم ہے جس کو تم جھوٹ سمجھتے تھے |
Mahmood Ul Hassan یہ ہے وہ آگ جسکو تم جھوت جانتے تھے [۱۰] |
Muhammad Hussain Najafi یہی ہے وہ آگ جسے تم جھٹلاتے تھے۔ |