Quran with Urdu translation - Surah AT-Tur ayat 22 - الطُّور - Page - Juz 27
﴿وَأَمۡدَدۡنَٰهُم بِفَٰكِهَةٖ وَلَحۡمٖ مِّمَّا يَشۡتَهُونَ ﴾
[الطُّور: 22]
﴿وأمددناهم بفاكهة ولحم مما يشتهون﴾ [الطُّور: 22]
Abul Ala Maududi Hum unko har tarah ke phal (fruits) aur gosht , jis cheez ko bhi unka ji chahega khoob diye chale jayenge |
Ahmed Ali اور ہم انہیں اور زیادہ میوے دیں گے اور گوشت جو وہ چاہیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جس طرح کے میوے اور گوشت کو ان کا جی چاہے گا ہم ان کو عطا کریں گے |
Mahmood Ul Hassan اور تار لگا دیا ہم نے اُن پر میووں کا اور گوشت کا جس چیز کو جی چاہے [۱۷] |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم انہیں پسند کے میوے اور گوشت دیتے رہیں گے۔ |