Quran with Urdu translation - Surah AT-Tur ayat 32 - الطُّور - Page - Juz 27
﴿أَمۡ تَأۡمُرُهُمۡ أَحۡلَٰمُهُم بِهَٰذَآۚ أَمۡ هُمۡ قَوۡمٞ طَاغُونَ ﴾
[الطُّور: 32]
﴿أم تأمرهم أحلامهم بهذا أم هم قوم طاغون﴾ [الطُّور: 32]
Abul Ala Maududi Kya inki aqalein(minds) inhein aisi hi baatein karne ke liye kehti hain? Ya dar-haqeeqat yeh inaad (transgression)mein hadd se guzare huey log hain |
Ahmed Ali کیا ان کی عقلیں انہیں اس بات کا حکم دیتی ہیں یا وہ خود ہی سرکش ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry کیا ان کی عقلیں ان کو یہی سکھاتی ہیں۔ بلکہ یہ لوگ ہیں ہی شریر |
Mahmood Ul Hassan کیا اُنکی عقلیں یہی سکھلاتی ہیں اُنکو یا یہ لوگ شرارت پر ہیں [۲۴] |
Muhammad Hussain Najafi کیا ان کی عقلیں ان کو ان (فضول) باتوں کا حُکم دیتی ہیںیا یہ سرکش لوگ ہیں؟ |