Quran with Urdu translation - Surah AT-Tur ayat 46 - الطُّور - Page - Juz 27
﴿يَوۡمَ لَا يُغۡنِي عَنۡهُمۡ كَيۡدُهُمۡ شَيۡـٔٗا وَلَا هُمۡ يُنصَرُونَ ﴾
[الطُّور: 46]
﴿يوم لا يغني عنهم كيدهم شيئا ولا هم ينصرون﴾ [الطُّور: 46]
Abul Ala Maududi Jis din na inki apni koi chaal inke kisi kaam aayegi na koi inki madad ko aayega |
Ahmed Ali جس دن ان کا داؤ ان کے کچھ بھی کام نہ آئے گا اور نہ انہیں مدد دی جائے گی |
Fateh Muhammad Jalandhry جس دن ان کا کوئی داؤں کچھ بھی کام نہ آئے اور نہ ان کو (کہیں سے) مدد ہی ملے |
Mahmood Ul Hassan جس دن کام نہ آئے گا اُنکو اُن کا داؤ ذرا بھی اور نہ اُنکو مدد پہنچے گی [۳۵] |
Muhammad Hussain Najafi جس دن ان کی کوئی چال ان کے کسی کام نہ آئے گی اور نہ ہی ان کی کوئی مدد کی جائے گی۔ |