Quran with Urdu translation - Surah AT-Tur ayat 47 - الطُّور - Page - Juz 27
﴿وَإِنَّ لِلَّذِينَ ظَلَمُواْ عَذَابٗا دُونَ ذَٰلِكَ وَلَٰكِنَّ أَكۡثَرَهُمۡ لَا يَعۡلَمُونَ ﴾
[الطُّور: 47]
﴿وإن للذين ظلموا عذابا دون ذلك ولكن أكثرهم لا يعلمون﴾ [الطُّور: 47]
Abul Ala Maududi Aur us waqt ke aane se pehle bhi zalimon ke liye ek azaab hai, magar in mein se aksar jaante nahin hain |
Ahmed Ali اوربے شک ان ظالموں کو علاوہ اس کے ایک عذاب (دنیا میں) ہوگا لیکن اکثر ان میں سے نہیں جانتے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ظالموں کے لئے اس کے سوا اور عذاب بھی ہے لیکن ان میں کے اکثر نہیں جانتے |
Mahmood Ul Hassan اور اِن گنہگاروں کے لئے ایک عذاب ہے اُس سے ورے پر بہت اُن میں کے نہیں جانتے [۳۶] |
Muhammad Hussain Najafi بےشک جو لوگ ظالم ہیں ان کیلئے اس سے پہلے (دنیا میں) بھی ایک عذاب ہے لیکن ان میں سے اکثر جانتے نہیں ہیں۔ |