Quran with Urdu translation - Surah Al-Waqi‘ah ayat 17 - الوَاقِعة - Page - Juz 27
﴿يَطُوفُ عَلَيۡهِمۡ وِلۡدَٰنٞ مُّخَلَّدُونَ ﴾
[الوَاقِعة: 17]
﴿يطوف عليهم ولدان مخلدون﴾ [الوَاقِعة: 17]
| Abul Ala Maududi Unki majlison mein abadi ladke sharab-e-chashma-e jaari se |
| Ahmed Ali ان کے پاس ایسے لڑکے جو ہمیشہ لڑکے ہی رہیں گے آمد و رفت کیا کریں گے |
| Fateh Muhammad Jalandhry نوجوان خدمت گزار جو ہمیشہ (ایک ہی حالت میں) رہیں گے ان کے آس پاس پھریں گے |
| Mahmood Ul Hassan لئے پھرتے ہیں اُنکے پاس لڑکے سدا رہنے والے [۱۱] |
| Muhammad Hussain Najafi ان کے پاس ایسے غلمان (نوخیز لڑکے) ہوں گے جو ہمیشہ غلمان ہی رہیں گے۔ |