Quran with Urdu translation - Surah Al-Waqi‘ah ayat 18 - الوَاقِعة - Page - Juz 27
﴿بِأَكۡوَابٖ وَأَبَارِيقَ وَكَأۡسٖ مِّن مَّعِينٖ ﴾
[الوَاقِعة: 18]
﴿بأكواب وأباريق وكأس من معين﴾ [الوَاقِعة: 18]
Abul Ala Maududi Labrez pyale aur kantar (jugs) aur saagar liye daudte phirte hongey |
Ahmed Ali آبخورے اور آفتابے اور ایسا جام شراب لے کر جو بہتی ہوئی شراب سے بھرا جائے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry یعنی آبخورے اور آفتابے اور صاف شراب کے گلاس لے لے کر |
Mahmood Ul Hassan آبخورے اور کوزے اور پیالہ نتھری شراب کا |
Muhammad Hussain Najafi (شرابِ طہور سے بھرے ہو ئے) آبخورے، آفتابے اور پاک و صاف شراب کے پیالے (یعنی جام، صراحی سبو و ساغر) لئے گردش کر رہے ہوں گے۔ |