Quran with Urdu translation - Surah Al-hadid ayat 6 - الحدِيد - Page - Juz 27
﴿يُولِجُ ٱلَّيۡلَ فِي ٱلنَّهَارِ وَيُولِجُ ٱلنَّهَارَ فِي ٱلَّيۡلِۚ وَهُوَ عَلِيمُۢ بِذَاتِ ٱلصُّدُورِ ﴾
[الحدِيد: 6]
﴿يولج الليل في النهار ويولج النهار في الليل وهو عليم بذات الصدور﴾ [الحدِيد: 6]
Abul Ala Maududi Wahi raat ko din mein aur din ko raat mein daakhil karta hai, aur dilon ke chupey huye raaz tak janta hai |
Ahmed Ali وہ رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے اوروہ سینوں کے بھید خوب جانتا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry رات کو دن میں داخل کرتا اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے۔ اور وہ دلوں کے بھیدوں تک سے واقف ہے |
Mahmood Ul Hassan داخل کرتا ہے رات کو دن مین اور داخل کرتا ہے دن کو رات میں [۱۰] اور اُسکو خبر ہے جیوں کی بات کی [۱۱] |
Muhammad Hussain Najafi وہی رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے اور وہ دلوں کے بھیدوں کو خوب جانتا ہے۔ |