Quran with Urdu translation - Surah Al-An‘am ayat 11 - الأنعَام - Page - Juz 7
﴿قُلۡ سِيرُواْ فِي ٱلۡأَرۡضِ ثُمَّ ٱنظُرُواْ كَيۡفَ كَانَ عَٰقِبَةُ ٱلۡمُكَذِّبِينَ ﴾
[الأنعَام: 11]
﴿قل سيروا في الأرض ثم انظروا كيف كان عاقبة المكذبين﴾ [الأنعَام: 11]
Abul Ala Maududi Inse kaho, zara zameen mein chal phir kar dekho jhutlane walon ka kya anjaam hua hai |
Ahmed Ali کہہ دو کہ ملک میں سیر کرو پھر دیکھو جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا |
Fateh Muhammad Jalandhry کہو کہ (اے منکرین رسالت) ملک میں چلو پھرو پھر دیکھو کہ جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا |
Mahmood Ul Hassan تو کہہ دے کہ سیر کرو ملک میں پھر دیکھو کیا انجام ہوا جھٹلانے والوں کا [۱۴] |
Muhammad Hussain Najafi اے رسول(ص) ان سے کہیے کہ زمین میں چلو پھرو اور پھر دیکھو۔ کہ جھٹلانے والوں کا کیا (بھیانک) انجام ہوا۔ |