Quran with Urdu translation - Surah Al-An‘am ayat 67 - الأنعَام - Page - Juz 7
﴿لِّكُلِّ نَبَإٖ مُّسۡتَقَرّٞۚ وَسَوۡفَ تَعۡلَمُونَ ﴾
[الأنعَام: 67]
﴿لكل نبإ مستقر وسوف تعلمون﴾ [الأنعَام: 67]
Abul Ala Maududi Har khabar ke zahoor mein aane ka ek waqt muqarrar hai, anqareeb tumko khud anjaam maloom ho jayega |
Ahmed Ali ہر خبر کے ظاہر ہونے کا ایک وقت مقرر ہے اور عنقریب جان لو گے |
Fateh Muhammad Jalandhry ہر خبر کے لئے ایک وقت مقرر ہے اور تم کو عنقریب معلوم ہوجائے گا |
Mahmood Ul Hassan ہر ایک خبر کا ایک وقت مقرر ہے اور قریب ہے کہ اس کو جان لو گے [۷۹] |
Muhammad Hussain Najafi اور ہر خبر (کے وقوع) کا ایک وقت مقرر ہے۔ اور عنقریب تمہیں معلوم ہو جائے گا۔ |