Quran with Urdu translation - Surah Al-Jumu‘ah ayat 4 - الجُمعَة - Page - Juz 28
﴿ذَٰلِكَ فَضۡلُ ٱللَّهِ يُؤۡتِيهِ مَن يَشَآءُۚ وَٱللَّهُ ذُو ٱلۡفَضۡلِ ٱلۡعَظِيمِ ﴾
[الجُمعَة: 4]
﴿ذلك فضل الله يؤتيه من يشاء والله ذو الفضل العظيم﴾ [الجُمعَة: 4]
Abul Ala Maududi Allah Zabardast aur Hakeem hai yeh uska fazal hai jisey chahta hai deta ha. Aur woh bada fazal farmane wala hai |
Ahmed Ali یہ الله کا فضل ہے جسے چاہے دے اور الله بڑا فضل کرنے والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry یہ خدا کا فضل ہے جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے۔ اور خدا بڑے فضل کا مالک ہے |
Mahmood Ul Hassan یہ بڑائی اللہ کی ہے دیتا ہے جسکو چاہے اور اللہ کا فضل بڑا ہے [۴] |
Muhammad Hussain Najafi یہ اللہ کا فضل و کرم ہے جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے اور اللہ بڑے فضل و کرم والا ہے۔ |