Quran with Urdu translation - Surah Al-Mulk ayat 7 - المُلك - Page - Juz 29
﴿إِذَآ أُلۡقُواْ فِيهَا سَمِعُواْ لَهَا شَهِيقٗا وَهِيَ تَفُورُ ﴾
[المُلك: 7]
﴿إذا ألقوا فيها سمعوا لها شهيقا وهي تفور﴾ [المُلك: 7]
Abul Ala Maududi Jab woh usmein phenke jayenge to uske dhahadne (roar) ki haulnaak aawaz sunengey aur woh josh kha rahi hogi |
Ahmed Ali جب اس میں ڈالے جائیں گے تو اس کے شور کی آواز سنیں گے اور وہ جوش مارتی ہوگی |
Fateh Muhammad Jalandhry جب وہ اس میں ڈالے جائیں گے تو اس کا چیخنا چلانا سنیں گے اور وہ جوش مار رہی ہوگی |
Mahmood Ul Hassan جب اُس میں ڈالے جائیں گے سنیں گے اُس کا دہاڑنا اور وہ اچھل رہی ہو گی |
Muhammad Hussain Najafi جب وہ اس میں جھونکے جائیں گے تو وہ اس کی زوردار (اور مہیب) آواز سنیں گے اور وہ جوش مار رہی ہوگی۔ |