Quran with Urdu translation - Surah Al-haqqah ayat 10 - الحَاقة - Page - Juz 29
﴿فَعَصَوۡاْ رَسُولَ رَبِّهِمۡ فَأَخَذَهُمۡ أَخۡذَةٗ رَّابِيَةً ﴾
[الحَاقة: 10]
﴿فعصوا رسول ربهم فأخذهم أخذة رابية﴾ [الحَاقة: 10]
Abul Ala Maududi Un sab ne apne Rubb ke Rasool ki baat na maani to usne unko bade sakhti ke saath pakda |
Ahmed Ali پس انہوں نے اپنے رب کے رسول کی نافرمانی کی تو الله نے انہیں سخت پکڑ لیا |
Fateh Muhammad Jalandhry انہوں نے اپنے پروردگار کے پیغمبر کی نافرمانی کی تو خدا نے بھی ان کو بڑا سخت پکڑا |
Mahmood Ul Hassan پھر حکم نہ مانا اپنے رب کے رسول کا پھر پکڑا اُنکو پکڑنا سخت [۸] |
Muhammad Hussain Najafi (یعنی) اپنے پروردگار کے رسول(ع) کی نافرمانی کی تو اس (اللہ) نے ان کو حد سے بڑھی ہوئی گرفت میں لے لیا۔ |