Quran with Urdu translation - Surah Al-haqqah ayat 11 - الحَاقة - Page - Juz 29
﴿إِنَّا لَمَّا طَغَا ٱلۡمَآءُ حَمَلۡنَٰكُمۡ فِي ٱلۡجَارِيَةِ ﴾
[الحَاقة: 11]
﴿إنا لما طغى الماء حملناكم في الجارية﴾ [الحَاقة: 11]
Abul Ala Maududi Jab pani ka toofan hadd se guzar gaya to humne tumko kashti mein sawar kardiya tha |
Ahmed Ali بے شک ہم نے جب پانی حد سے گزر گیا تھا تو تمہیں کشتی میں سوار کر لیا تھا |
Fateh Muhammad Jalandhry جب پانی طغیانی پر آیا تو ہم نے تم (لوگوں) کو کشتی میں سوار کرلیا |
Mahmood Ul Hassan ہم نے جس وقت پانی اُبلا لاد لیا تم کو چلتی کشتی میں |
Muhammad Hussain Najafi اور پانی جب حد سے بڑھ گیا تو ہم نے تم کو (یعنی تمہارے آباء و اجداد کو) کشتی میں سوار کیا۔ |