Quran with Urdu translation - Surah Al-haqqah ayat 38 - الحَاقة - Page - Juz 29
﴿فَلَآ أُقۡسِمُ بِمَا تُبۡصِرُونَ ﴾
[الحَاقة: 38]
﴿فلا أقسم بما تبصرون﴾ [الحَاقة: 38]
Abul Ala Maududi Pas nahin, main qasam khata hoon un cheezon ki bhi jo tum dekhte ho |
Ahmed Ali سو میں ان چیزوں کی قسم کھاتا ہوں جو تم دیکھتے ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry تو ہم کو ان چیزوں کی قسم جو تم کو نظر آتی ہیں |
Mahmood Ul Hassan سو قسم کھاتا ہوں اُن چیزوں کی جو دیکھتے ہو |
Muhammad Hussain Najafi پس نہیں! میں قَسم کھاتا ہوں ان چیزوں کی جن کو تم دیکھتے ہو۔ |