Quran with Urdu translation - Surah Al-haqqah ayat 6 - الحَاقة - Page - Juz 29
﴿وَأَمَّا عَادٞ فَأُهۡلِكُواْ بِرِيحٖ صَرۡصَرٍ عَاتِيَةٖ ﴾
[الحَاقة: 6]
﴿وأما عاد فأهلكوا بريح صرصر عاتية﴾ [الحَاقة: 6]
Abul Ala Maududi Aur Aad ek badi shadeed toofani aandhi(storm) se tabah kardiye gaye |
Ahmed Ali اور لیکن قوم عاد سو وہ ایک سخت آندھی سے ہلاک کیے گئے |
Fateh Muhammad Jalandhry رہے عاد تو ان کا نہایت تیز آندھی سے ستیاناس کردیا گیا |
Mahmood Ul Hassan اور وہ جو عاد تھے سو برباد ہوئے ٹھنڈی سناٹے کی ہوا سے نکلی جائے ہاتھوں سے [۵] |
Muhammad Hussain Najafi اور بنی عاد ایک حد سے زیادہ تیز و تند (اور سرد) آندھی سے ہلاک کئے گئے۔ |